اہم خبریں

ڈونلڈٹرمپ کو ڈیپ سٹیٹ کی امیدوں پر پانی پھیرنا مہنگا پڑگیا، ایک اور مقدمہ درج

اٹلانٹا(نیوزڈیسک) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فلٹن کاؤنٹی جیل میں ریاستی الزامات کے تحت مقدمہ درج ،ٹرمپ پر جارجیا میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کی سازش کا الزام،ٹرمپ کی انگلیوں کے نشانات اور مگ شاٹ لیا گیا۔سابق صدر کو چار الگ الگ فوجداری مقدمات میں الزامات کا سامنا ہے، یہ پہلا موقع ہے جب سابق صدر کا کوئی مگ شاٹ لیا گیا ۔ٹرمپ کو جارجیا میں 13 الگ الگ چارجز کا سامنا ہے، چارجز میں دھوکہ دہی کا الزام اور کئی فراڈ اور جھوٹے بیانات شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں