اہم خبریں

بھارت میں کم عمر مسلمان بچے بھی ہندوانتہا پسندوں کے نشانے پرآگئے

بمبئی(نیوزڈیسک) مودی کے ہندوستان میں کم عمر مسلمان بچے بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پردہلی کے علاقے مصطفیٰ آباد میں چھٹی جماعت کے طالب علم پر استاد کا شدید تشددگیارہ سالہ ارباز کو انتہا پسند ہندو استاد نے ہندی کی کتاب سکول نہ لانے پر پیٹ ڈالاشدید تشدد سے معصوم بچے کی حالت تشویشناک، اسپتال میں آئی سی یو میں زیر علاجاسکول ٹیچر بچے کو تھپڑوں، گھونسوں اور لاتوں سے مارتا رہا، والدینبچے کی گردن پر گلہ گھونٹنے کے نشانات بھی ہیں، اسپتال ذرائعاسکول انتظامیہ کا معاملہ دبانے اور رفع دفع کرنے کے لیے والدین پر دباؤ۔

متعلقہ خبریں