اہم خبریں

سپریم لیڈرسے ایرانی صدر کی طویل ترین ملاقات، اہم فیصلے،جا نئے تفصیل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان Masoud Pezeshkian نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای Mojtaba Khamenei سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر Iranکے مطابق تقریباً ڈھائی گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات خوشگوار اور مثبت ماحول میں ہوئی جہاں مختلف قومی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن طاقتیں دباؤ، پابندیوں اور معاشی مشکلات کے ذریعے ایرانی عوام میں بے چینی اور غصہ پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے مطابق بیرونی قوتوں کا مقصد یہ ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلیں اور حکومتی نظام کمزور ہو جائے، تاہم ایرانی قوم نے ہمیشہ ایسے دباؤ کا متحد ہو کر مقابلہ کیا ہے۔

بجلی بم تیار،اب غریب کو بھی معافی نہیں،کم سے کم یونٹ والے کی بھی سبسڈی ختم،جا نئے تفصیل
انہوں نے کہا کہ امریکا مسلسل اقتصادی دباؤ بڑھانے کی بات اس لیے کرتا ہے تاکہ عوام کو اشتعال دلایا جا سکے اور اندرونی عدم استحکام پیدا ہو۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اپنے قومی مفادات، خودمختاری اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

متعلقہ خبریں