پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نظر ہو نے کا خدشہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ،

مزید پڑھیں :احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیا تھا،شاہدخاقان عباسی
محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز تک بارش کی پیشگوئی کر دی،راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تینوں ٹی ٹونٹی میچز
مزید پڑھیں :جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس مقرر
بارش سے متاثر ہونے کا حدشہ ہے،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئیں ،ٹیموں کو سحت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق