اسلام آباد ( ے بی این نیوز)حکومت کی جانب سے عوام کو ویسے ہی سہولیات میسر نہیں آ رہی،وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز نے عام پی آئی اے کی پراواز سے سفر کر کے مسافروں کو عذاب
مزید پڑھیں ؛کراچی : عیدالفطر کی آمد گائے کا گوشت اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ
میں ڈال دیا،جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ہمیں طیارے سے اتارا جائے کہ ہم بس یا ٹریں کے ڈرعے اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہو جائیں گے، سینکڑوں مسافر۴ سراپا احتجاج
مزید پڑھیں ؛عید کے بعد پانچ لاکھ ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
بنے رہے، واضح رہے کہ وزیر اعظم اور مرینم نواز نے پی کے 842 کے ذر یعے جدہ سے اسلام آباد کا سفر کیا،چونکہ اس پرواز میں وزیر اعظم اور مریم نواز تھیں اس لئے اس کو لاہور لینڈ کرا یا گیا، جدہ سے پرواز
مزید پڑھیں ؛پاکستان میں آج 9 اپریل 2024 سونے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، 238,900 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سے قبل ان دو وی آئی پی سواریوں کا جہاز نے دو گھنٹے تک انتظار کیا،اور مسافروں نے وہ دو گھنٹے انتہائی کرب میں گزارے، جہاز کا رخ تبدیل کرنے سے نہ صرف پی آئی اے کی ساکھ کو نقصان پہنچا،بلکہ ائر لائن کو لاکھوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔