اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف پاکستانی قرار داد منظور

جنیوا (  اے بی این نیوز   )اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف پاکستانی قرار داد منظور کر طلی گئی،قرار داد

مزید پڑھیں : پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے اورملک کوآئین دینے والےکوپھانسی چڑھادیاگیا،بیرسٹرعامرحسن

کے حق میں 28ووٹ آئے ،6ممالک کی مخالفت اور13غیر حاضر رہےقرارداد کے مطابق اسرائیل کو اسلحہ ،گولہ بارود اور فوجی
مزید پڑھیں : شیرافضل مروت کا تہلکہ خیز انٹر ویو،پی ٹی آئی میں نقب زنوں کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے

سامان کی فروخت بند کی جائے ،اسرائیل غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ہے۔

مزید پڑھیں : جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول،تعداد 6 ہوگئی