اہم خبریں

ایون فیلڈریفرنس ، نوازشریف بری، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑ دیئے تھے، سابق وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کو بری کردیا،عدالت نے العزیز یہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت ملتوی کردی،نواز شریف نے کہا کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑ دیئے تھے، اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے،العزیزیہ ریفرنس کامعاملہ بھی اللہ پر چھوڑ دیا ہے ، نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بن گئے ہیں، کیا کہیں گے، جس پر انہوں نے کہا کہ بس یہی قدرت کا نظام ہے۔

متعلقہ خبریں