اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا گیا،
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کمی،
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے کمی،
مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے کی کمی کی گئی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے کی کمی کے بعد
پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 281 روپے 34 پیسے ،
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے کمی کے بعد
ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 296 روپے 71 پیسے ،
ہائی سپیڈ کی نئی قیمت 296 روپے 75 پیسے فی لیٹر
مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے کمی کی بعد
مٹی کے تیل کی فی لیٹر نئی قیمت204 روپے 98پیسے،
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے ایک پیسے کمی کے بعد
لائٹ ڈیزل آئل کی نئی فی لیٹر قیمت 180 روپے 45 پیسے ہوگئ ہے،قیمتوں میں کمی کا اطلاق اج رات 12 بجے سے ہو گیا ہے















