اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹیوٹر ) پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی جو کہ ملک کے مفاد میں نہیں۔
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے
سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ
میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے…— Asad Umar (@Asad_Umar) November 11, 2023
پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے عوامی اور سیاسی زندگی میں میرا ساتھ دیا۔ خاص طور پر میں این اے 54 کی ٹیم اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے دو بار منتخب کیا۔ جس حلقے سے میں منتخب ہوا ہوں اس کی خدمت کرنے کی پوری کوشش کی ۔ اللہ پاک پاکستانی قوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
After more than one decade in public life, I have decided to completely quit politics.
As i had already stated publicly earlier that i disagree with the policy of confrontation with state institutions, and such a policy has led to a serious collission with state institutions,…
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 11, 2023















