اہم خبریں

قومی اسمبلی : مزید 10 امیدوارکامیاب قرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نےعام انتخابات میں قومی اسمبلی کے مزید10کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔ ن لیگی رہنما اُسامہ سرور این اے 51 ، قمرالسلام این اے 53 اوراین اے 54 سے آزاد امیدوار عقیل ملک کامیاب قرار پائے۔

مزید پڑھیں:‌پیپلزپارٹی کی ن لیگ کیساتھ مشاورت آخری مراحل میں،فضل الرحمن سے بھی رابطے میں ہیں، ندیم افضل چن

ن لیگی امیدوار ملک ابرار این اے 55 ، حنیف عباسی این اے 56 ،این اے 57 سے ن لیگ کے دانیال چوہدری،این اے 58 سے طاہر اقبال کامیاب قرار۔چکوال سے ن لیگی رہنما غلام عباس این اے 59 ، بلال اظہر کیانی این اے 60 ،ن لیگ کے ہی امیدوار فرخ چوہدری کامیاب قرار پائے۔

متعلقہ خبریں