
عید الفطر کا دوسرا دن، شہری کھانے ، آئس کریم اور مشروبات سمیت تفریخی مقامات پر پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے،عید کا پہلا روز گھروں میں گزارنے کے بعد شہریوں نے دوسرے روزکو بھرپور انداز میں منانے