
پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر ناکام ، نیوزی لینڈ نے 79رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی
کراچی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے اوپنر کونوے کی سنچری اور کپتان کین ولیمسن کی ذمہ داری بیٹنگ کے نتیجے میں پاکستان کو 79رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ،،














