
پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ، ہیکرز نےہیکر نے ہیک کرنے کے بعدکیا کیا تبدیل کر دیا؟جانیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا 40 لاکھ سے زائدسبسکرائبرز والا یوٹیوب چینل ہیک ہونے کے کچھ دیر بعد ہی بحال کرالیا گیا۔پی سی بی کا یوٹیوب چینل














