
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، کوچز کی تقرری اوربورڈملازمین کی تنخواہوں کے معاملے پر بھی گفتگو کی جائیگی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوگا،کرکٹ ٹیم کے کوچز اور بھاری تنخواہوں کا معاملے پر بھی گفتگو کی














