
بھارت نے گزشتہ سال 84بار انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرسمیت بھارت بھر میں انٹرنیٹ بندش کی پالیسی پردنیا بھر کے105ممالک کی 300سے زائد تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئےمواصلات،الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھارتی وزیر اشونی ویشنو