
وزیراعظم کا 7 روپے 41 پیسے بجلی ریلیف پیکج،نیپرا تسلی بخش جواب نہ دے سکی،رواں ماہ صرف ایک روپے 55 پیسے کا ریلیف ملے گا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کا 7 روپے 41 پیسے بجلی ریلیف پیکج سوالات کی زد میں ا ٓ گیا۔ نیپرا میں وزارت بجلی ریلیف پیکج پر تسلی














