
یوٹیوب، سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس لاگو، ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو 3 ماہ کی رپورٹ دینا لازمی ہوگی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوٹیوب، سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس لاگو، نیا قانون نافذ۔ آن لائن کمائی پر 5فیصد ٹیکس کٹوتی کا قانون آ گیا۔ آڈیو، ویڈیو، میوزک اسٹریمنگ














