
پہلگام واقعہ کاذکر کیوں نہیں کیا ،ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ،بھارت نے دستخط کرنے سے انکار کر دیا
بیجنگ (اے بی این نیوز )بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شنگھائی














