
سٹی ہاؤسنگ نے نجی اور واپڈا کی اربوں کی زمین پر نظریں جما لیں، اربوں کی سرکاری اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب
اسلام آباد (رضوان عباسی سے) آزاد کشمیر کے منی لندن کہلانے والے ضلع میرپور میں ہاؤسنگ سوسائٹی مافیا کے مبینہ طور پر سرگرم ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔














