
دہشتگرد وہ ہیں جوبھارت جاکرکہتےتھےممبئی حملے پاکستان سےہوئے ،سینیٹر ہمایوں مہمند
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ،پاکستان میں اپوزیشن کودیوارسےلگایاجارہاہے۔ پرامن احتجاج کرناہرشہری کابنیادی حق














