اہم خبریں

SHEHBAZ--AMERICAN-F.MINISTER-MARK-ROBEAOU

وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ وزیراعظم شہبازشریف کوآج شام امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایران اسرائیل جنگ بندی میں صدرٹرمپ کےکردارکوسراہا۔

مزید پڑھیں »