
جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد وامام بارگاہوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی
لاہور(اے بی این نیوز)جمعتہ المبارک کےموقع پرمساجدوامام بارگاہوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی۔سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہےکہ نمازجمعہ کےدوران شہرمیں سکیورٹی الرٹ رہے گی،پٹرولنگ ٹیمیں مساجد،عبادت














