
اللہ خیر، کراچی لرز اٹھا، زلزلےکےجھٹکے،شدت3.6ریکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز
کراچی ( اے بی این نیوز ) کراچی میں زلزلےکےجھٹکے،شدت3.6ریکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی میں زلزلےکی گہرائی10کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلےکامرکزکراچی کےعلاقہ قائدآبادکےقریب تھا۔ زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل














