
معروف برطانوی ٹی وی اینکر نے شہزادہ ہیری کی کتاب کوڑے دان میں پھینک دی، ویڈیووائرل
لندن(نیوز ڈیسک) میزبان برطانوی سینئر صحافی پیئرز مورگن کاشہزادہ ہیری کی یاداشتوں پر مشتمل کتاب’سپیر‘ کے حوالے سے سامنے آنیوالا رد عمل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سینئر صحافی














