
تباہ کن زلزلے کے بعد 47ملکوں کے 388 تربیت یافتہ کتوں نے ملبے تلے دبے سیکڑوں انسانوں کی زندگیاں بچائیں
انقرہ(اے بی این نیوز)ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد 47ممالک سے متاثرہ علاقوں میں پہنچنے والے 388تربیت یافتہ کتوں نے تلاش اور بچا ئوکی کوششوں میں














