
برطانوی وزیراعظم کی جانب سےحمزہ یوسف کے اسکاٹ لینڈ کی آزادی پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا
لندن ( اے بی این نیوز ) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے حمزہ یوسف کی جانب سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی پر ایک اور ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔اس حوالے














