
ہونڈوراس کی زنانہ جیل میں ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک
تیگوسیگلپا(نیوزڈیسک)لاطینی امریکی ملک ہونڈوراس میں خواتین کی جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 41 قیدی ہلاک ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام کا کہنا تھاکہ













