
بیلجیئم، سائیکل چوری کی بڑھتی وارداتیں، مرکزی رجسٹر کا قیام زیر غور
برسلز(نیوزڈیسک)بیلجیئم میں سائیکلوں کی چوری سے نمٹنے کے لیے سائیکلوں کا ایک مرکزی رجسٹر قائم کرنے کافیصلہ کیاگیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات بیلجیئم کے موبلٹی کے وزیر جارج














