
خالصتان کا قیام ،کینیڈا میں آج ریفرنڈم، ایک ملین سے زائد سکھ دنیا بھر سے ووٹ ڈال چکے ہیں
اوٹاوہ ( اے بی این نیوز )کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا،ریفرنڈم اسی جگہ ہورہا ہے جہاں بھارت نے ہردیپ سنگھ نجھر کو قتل کروایا تھا، سکھ رہنماؤں کا














