
فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب
مائونٹ لوریل(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر














