
کورم پورا نہ ہونے کے باوجود اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترامیم کے بل کی منظوری دے دی ہے جس سے 31 دسمبر کو ہونے والے انتخابات مؤخر














