اہم خبریں

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ ۔آئی جی اسلام آباد و سکیورٹی ڈویژن نے نفری واپس کرلی، ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث دورہ ملتوی کیا گیا ہے .واضع رہے کہ حکومت نے سرکاری دورے کے پیش نظر آج وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا، اسلام آباد کی تمام سڑکیں ٹریفک کیلئے کھلی ہیں شہری باآسانی سفر کر سکتے ہیں

متعلقہ خبریں