
نگران وزیراعلیٰ کا زمان پارک واقعے کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے ،جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
لاہور(نیوزدیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے زمان پارک واقعے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے زمان پارک














