
وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ ، مریضوں سے رقوم بٹورنے والے گاڑدز گرفتار
راولپنڈی (نیوزڈیسک) ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں مریضوں اور تیمارداروں سے پیسے لینے والے گارڈز گرفتار،نگران وزیر اعلی محسن نقوی کے دورے کے دوران مریضوں اور تیمارداروں نے شکایات کی














