
شاہراہ قراقرم پرکوسٹر حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 18 زخمی،4کی حالت نازک
گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان جاتے ہوئے کوسٹر حادثے کا شکار، حادثہ شاہراہ قراقرم پر بورڈ اور گیچی کے درمیان پیش آیا ہے۔زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کیا گیا،چار مسافروں کی ہلاکت