اہم خبریں

imf-4

بیرونی مالیاتی یقینی دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے،آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) آئی ایم ایف نے کہا ہےکہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانےمیں اہم ہوگی

مزید پڑھیں »