
کیا عمران خان پر جیل میں سختیاں کی جا رہی ہیں،عمر ایوب نے سچ بتا دیا
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےعمران خان پرجیل میں سختیاں کرنےکی تصدیق کرتاہوں۔ ہمارےلیڈرکوکچھ ہواتویہی لوگ ذمہ دارہوں گے۔ 8ستمبرکےجلسےکی اجازت ملےیانہ ملےجلسہ ضرورہوگا۔ ہمیں














