
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ؟ نئے بحران نے جنم لے لیا، پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں
راولپنڈی میں پٹرولیم مصنوعات (PetrolPrice )کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں نے شہریوں کو بے چین کر دیا، جس کے بعد مختلف پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ














