اہم خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کس سیاسی پارٹی میں رہیں گے ؟ کیا کہیں جا رہے ہیں، دوٹوک بتا دیا،جا نئے تفصیل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی pervaiz elahiنے اپنی سیاسی وابستگی سے متعلق پھیلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ کسی اور جماعت میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

لاہور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران غیر رسمی گفتگو میں جب ان سے سیاسی مستقبل اور ممکنہ جماعتی تبدیلی ppp سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،خوشخبری آگئی، جا نئے کیا

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی موجودہ جماعت کا حصہ ہیں اور اسی کے ساتھ وابستہ رہیں گے۔ ان کے مطابق ان کے بارے میں چلنے والی افواہیں محض سیاسی قیاس آرائیاں ہیں جن کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔

متعلقہ خبریں