اہم خبریں

نوجوانوں کوصرف یہ سکھایاگیامخالفین کوچورڈاکوکہاجائے،مشیروزیراعظم راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا کہ فیصل آبادمیں خدمت کی سیاست مسلم لیگ(ن) نے کی۔ ہماراراستہ نہ روکاجاتاتوملک تیزی سےترقی کرجاتا۔ 2018میں پاکستان کی چلتی معیشت کو تباہ کردیا گیا۔ ترقی کا سفر جاری رہتا تو پاکستان بڑی معیشتوں میں شامل ہوتا۔ نوجوان نسل کی اخلاقیات کوتباہ کردیاگیا۔ نوجوان نسل کی […]

صوبوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جنگ جیتیں گے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں بین الااقوامی شراکت داروں کے شکرگزار ہیں۔ پولیو سے بچاؤ کے مہم میں سعودی ولی عہد کے تعاون کے مشکور ہیں۔ صوبوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جنگ جیتیں گے۔ ملک میں 60پولیو کیسز کا سامنا آناباعث تشویش […]

اسلام آباد، جج کے احکامات ہوا میں اڑا دیئےگئے، 81 ملزمان دوبارہ گرفتار

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے شناخت پریڈ کے دوران پیش کیے گئے 81 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا تھا، تاہم وفاقی پولیس نے عدالت کے احکامات کو نظرانداز کرتے ہوئے ان ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج، ابوالحسنات ذوالقرنین، نے ان ملزمان کو مقدمات سے بری […]

کونسی سڑک ٹریفک کے لیے بند ؟ ٹریفک پولیس کی جانب سے اہم خبر

کراچی: ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ عبداللہ ہارون زینب مارکیٹ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، مارکیٹ میں خریداروں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کو فوارہ چوک سے دین محمد وفائی روڈ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، مین راشد منہاس […]

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات کا بوجھ بجلی صارفین سے وصول ہوگا،نیپرا

اسلام آباد : نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات کا بوجھ بجلی صارفین سے وصول ہوگا، سرچارجز کے ذریعے وصولی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک سمیت سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں بڑا اضافہ ہوا، نیپرا دستاویز میں بتایا گیا کہ ایک سال میں بجلی تقسیم […]

گاڑی مالکان ہو جائیں ہوشیار ، نئے ایس اوپیز کا اعلان کر دیا گیا

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نئے موٹڑ وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس میں بارکوڈز سمیت جدید حفاظتی اقدامات ہوں گے، یہ اقدامات گاڑیوں کی فٹنس بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ کراچی میں نئے موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس متعارف کروانے اور ایم وی آئئز کے نئے ایس اوپیز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ […]

محتاط رہیں!دھوکہ دہی اور جعلسازی سے بچنے کے لیےنیب کی جانب سےخصوصی انتباہ جاری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت سے گریز کریں اور اے ٹی ایم کے بلاک ہونے کے جعلی […]

اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ ، لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی گئی

لاہور : محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن کی نگرانی کے لئے ایک نئی ایپ متعارف کرادی ہے۔ اس ایپ کا مقصد اسکول سربراہان سے فیڈ بیک حاصل کرنا اور اساتذہ کی مانیٹرنگ کو مؤثر بنانا ہے۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق، اس ایپ کے ذریعے اسکول سربراہان اپنے اساتذہ کی کارکردگی پر […]

کوئی صداقت نہیں،چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد، شوگر ملز ایسوسی ایشن

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق، حکومت نے چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلوگرام تک رہنے کی شرط پر سرپلس چینی کی برآمد کی اجازت دی […]

جسٹس مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط

جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے جوابی خط میں کہا آپ کے علم میں ہے کہ 26 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے، آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی […]