سول نافرمانی کی تحریک کل سے شروع نہیں ہوگی،سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا،علی محمد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان عمران خان جو اعلان کریں گے اس پر لازمی عمل ہوگا۔ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا۔ ہمیں ٹنل کے آخر میں امید کی کرن نظرآئی ہے۔ سول نافرمانی کی تحریک کل سے شروع نہیں ہوگی۔ پاکستان تحریک […]
مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط ہوں گے یا تحریک چلائی جائے گی؟ فیصلہ کل اہم اجلاس میں ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط ہوں گے یا تحریک چلائی جائے گی؟ فیصلہ کل اہم اجلاس میں ہوگا۔ تمام مسالک کے مدارس کی مشترکہ تنظیم، اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ کا اہم اجلاس کل طلب۔ اتحاد تنظیمات المدارس کا سربراہی اجلاس کل بعد نماز مغرب اسلام آباد کی جامع مسجد […]
گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی اتوار بازار میں کارروائی،ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے گوشت سیکشن کا دورہ۔ گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ کی جانب سے مختلف سٹالز کو وارننگ نوٹسز […]
سینیٹ کااجلاس کل شام4بجےہوگا،32نکاتی ایجنڈاجاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ کااجلاس کل شام4بجےہوگا،32نکاتی ایجنڈاجاری۔ قانونی ترامیم کےمختلف بلزاجلاس کےایجنڈےمیں شامل ۔ سینیٹرثمینہ ممتاززہری پاکستان پینل کوڈ1860میں ترامیم کابل پیش کریں گی۔ سینیٹرفاروق حمیدنائیک وکلااوربارکونسلزایکٹ1973میں ترمیمی بل پیش کریں گے۔ بینکنگ کمپنیزآرڈیننس1962میں ترمیم کابل سینیٹ میں پیش کیاجائےگا۔ انسدادریپ ایکٹ2021میں ترامیم کابل ایجنڈےکاحصہ ہے۔ سینیٹرشاہدات اعوان سینیٹ کےقواعدمیں ترمیم […]
26ویں ترمیم سے قبل ادارے ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے، ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (اے بی این نیوز)رہنما ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے موجودہ صورتحال میں اپنا کردار ادا کیا ۔ یقین دلایا تھا ترمیم کے بعد ہمارے مسائل کی طرف توجہ دی جائے گی۔ 26ویں ترمیم سے قبل ادارے ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے۔ انفراسٹرکچر کے حوالے سے فنڈز،منصوبوں […]
وزیراعظم شہبازشریف کا2ماہ میں انسدادفسادات فورس تیارکرنےکاحکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کا2ماہ میں انسدادفسادات فورس تیارکرنےکاحکم دے دیا۔ فورس کےانٹیلی جنس،انویسٹی گیشن اورپراسیکیوشن کےالگ ونگ ہوں گے اےآرایف تشکیل کیلئےمختلف وزارتوں،محکموں کوٹاسک سونپ دیےگئے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ادارے احکامات پرمقررہ مدت میں عملدرآمدیقینی بنائیں۔ مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں […]
موسم سرما میں سوئی گیس کب اور کس وقت ملے گی،جانئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ شیڈول میں کہا گیا ہے کہ پورے پریشر سے گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے صارفین کو دن بھر میں […]
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی […]
پنجاب حکومت نے موسم سرما کے لیے سکول یونیفارم پالیسی میں 28 فروری تک نرمی کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے موسم سرما کے لیے سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔پنجاب حکومت نے ایک مثبت اقدام کرتے ہوئے سخت سردی کے مہینوں میں طلباء کو آرام دہ اور صحت مند رکھنے کے لیے ایک سوچے سمجھے اقدام کا اعلان کیا ہے۔ 15 دسمبر 2024 سے، پنجاب میں سکول […]
تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

لاہور(اے بی این نیوز) تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کل تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر […]