پالیسی ریٹ کا 13فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی جانب سے سٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 2فیصد کمی کا خیرمقدم۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ کا 13فیصد پر آنا ملکی معیشت کیلئے خوش آئند ہے۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاری میں […]
اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کردی

کراچی (اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کردی۔ شرح سود 15فیصد سے کم ہوکر 13فیصدہوگئی ۔ شرح سودمیں مسلسل5بارکمی کی گئی۔ ملک کی مائیکرواور میکرواکنامک صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مقامی سمیت بین الااقوامی معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ شرح سود 15فیصد سے کم کرکے 13فیصدکردی گئی ،سٹیٹ بینک کے مطابق […]
ایک ہی سوال ،26نومبر کو ہمارے پر امن احتجاج پر گولی کیوں چلائی ،اپوزیشن لیڈر

لاہور (اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ایک ہی سوال ،26نومبر کو ہمارے پر امن احتجاج پر گولی کیوں چلائی ۔ حکومت کو ایک سال ہونے والا ہے۔ ایک سال میں ان کی کارکردگی صرف پی ٹی آئی کارکنوں پر فسطائیت کے علاوہ کچھ نہیں۔ ان […]
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان، 69 دن بچوں کی موجیں ،جانئے کب سے کب تک سکول بند رہیں گے

پشاور (اے بی این نیوز ) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانےسکولوں میں سردی کی تعطیلات کااعلان کردیا۔کےپی کےمیدانی علاقوں میں سکول 22دسمبرسے31دسمبر تک بندرہیں گے۔ پہاڑی علاقوں میں سکول22دسمبرسے28فروری تک بندرہیں گے. تفصیلات کے مطابق ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نو ٹیفیکشن نمبر SO(G)/E&SED/1-48/2024/ کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے تحت خیبرپختونخوا حکومت، […]
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہو نے جا رہی ہیں،جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز ) صوبائی حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کے سرکاری شیڈول میں کہا گیا تھا کہ موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر 2024 سے 10 جنوری 2025 تک ہونی تھیں۔ تاہم، 16 دسمبر کو تعطیل کی تازہ ترین ہدایت نے والدین میں یہ قیاس آرائیاں کر دی ہیں کہ […]
جی ایچ کیو حملہ کیس، شیریں مزاری اور طاہر صادق سمیت مزید 9ملزمان پر فردجرم عائد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شیریں مزاری۔ اور طاہر صادق سمیت مزید 9ملزمان پر فردجرم عائد۔ اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ راشد حفیظ، منیر، خادم حسین کھوکھر، ذاکراللہ، عظیم اللہ، طاہر صادق، مہرجاوید، چودھری آصف پر فردجرم عائد کی گئی۔ملزمان کا عدالت کے رو برو […]
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پٹرول کی قیمت252روپے10پیسےفی لٹربرقرار۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں3روپے5پیسے فی لٹرکمی۔ ہائی سپیڈڈیزل کی نئی قیمت255روپے38پیسےفی لٹرمقرر۔ مٹی کاتیل3روپے32پیسےسستا،نئی قیمت161روپے66پیسےفی لٹرمقرر۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت148روپے95پیسےفی لٹرمقرر۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں2روپے78پیسےفی لٹرکمی۔ وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی […]
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ پٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان، اہم خبر آگئی،جانئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جب کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم […]
200 روپے مالیت کے 100 پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) 200 روپے مالیت کے 100 پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 16 دسمبر 2024 کو سیالکوٹ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق 750,000 روپے کے پہلے انعام کے خوش نصیب کا اعلان 200 روپے والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، کئی شرکاء […]