اہم خبریں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیرصدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈ بیک فارم کا اجر۔ نمائندہ سپریم کورٹ باراورنگزیب خان،رجسٹرارسلیم خان اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد عدالتی اصلاحات،آئی ٹی انفراسٹرکچر میں پیشرفت […]

مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے، عطا تا رڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔ مثبت سوچ کی ضرورت ہے۔ پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لئے کام کررہے ہیں۔ وفا قی وزیر اطلا عا ت عطا تا رڑ کا تقر یب سے خطاب ۔ کہا مختلف ممالک کے وفود کا دورہ پاکستان خوش آئند […]

پی ٹی آئی کا آج سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کا آج سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ۔ پی ٹی آ ئی رہنما شوکت یوسفزئی کی تصدیق۔ کہا سول نافرمانی کی تحریک بالکل شروع ہو جاتی اگر مذاکراتی کمیٹی نہ بنتی ۔ پارٹی لیڈرشپ نے بانی پی ٹی آئی کو درخواست کی کہ اتنا […]

وزیرمملکت آئی ٹی کاپاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈکم ہونےکااعتراف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیرمملکت شزافاطمہ نےآئی ٹی کاپاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈکم ہونےکااعتراف کر لیا۔ مانناپڑےگاملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈکم ہے۔ صورتحال بہتربنانےپرکام جاری ہے۔ 5جی سپیکٹرم کی نیلامی اپریل میں ہوگی،4جی بہترکریں گے۔ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں سےبات چیت آخری مراحل میں ہے۔ امیدہےڈیجیٹل نیشنل بل جلدباقاعدہ قانون بن جائےگا۔ مزید پڑھیں :مذاکرات کے […]

مذاکرات کے لئے باضابطہ پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں کی،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )مذاکرات کے لئے باضابطہ پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو۔ کہا پی ٹی آئی کے اندر اختلافات اتنے ہیں کہ کیا مذاکرات ہوں گے۔ ۔ ہر شخص بشمول بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے […]

کشتی حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ہوا ،بچ جانے والوں نے بتایا ایجنٹوں کو 24 سے 30 لاکھ روپے دیئے،پاکستانی سفیر

یونان(اے بی این نیوز     )کشتی حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا جس کا نام سفیان ہے،پاکستانی سفیر کے مطابق جاں بحق شخص کی جیب سے پاسپورٹ بھی ملا۔ سفیان کا بھائی پہلے سے یونان میں رہتا ہے۔ زیادہ تر پاکستانیوں کا تعلق منڈی بہاؤالدین اور آزاد کشمیر سے ہے۔ بچ جانےوالوں میں ایک ،دو کاتعلق […]

خیبرپختونخوا کابینہ میں تیزی سے اضافہ جاری، ممبران کی تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )خیبرپختونخوا کابینہ میں تیزی سے اضافہ جاری، ممبران کی تعداد 32 ہوگئی۔ انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری شفقت آیاز کابینہ میں شامل، گورنر نے بطور معاون خصوصی منظوری دے دی۔ ، کابینہ میں وزیراعلی سمیت 17 وزراء، 4 مشیر اور 11 معاونین خصوصی شامل۔شفقت ایاز کی وزیر اعلٰی […]

26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت پیش ۔ پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کو عدالت نے مقدمے سے فوری ڈسچارج کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے حکم جاری کیا۔ ہتھکڑی کھول کر ملزمان کو احاطہ عدالت سے […]

وزیر اعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیر اعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کا دورہ مصر ڈی8 ممالک کی گیارہویں سمٹ میں شرکت کے لیے ہوگا۔ ڈی8 وزرائے خارجہ کونسل کے 21ویں اجلاس میں 18 دسمبر کو اسحاق ڈار شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم سمٹ میں […]

عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ملاقات سے منع کرنا توہین عدالت ہے،بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز     )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ملاقات سے منع کرنا توہین عدالت ہے۔ عدالت کی حکم عدولی پر عدالت سے رجوع کریں گے۔ 26 ویں ترمیم کے بعد حکومت عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ چیف ایگزیکٹو کو ڈپٹی سپرنڈنٹ جیل نے […]