اہم خبریں

مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے، عطا تا رڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔ مثبت سوچ کی ضرورت ہے۔ پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لئے کام کررہے ہیں۔ وفا قی وزیر اطلا عا ت عطا تا رڑ کا تقر یب سے خطاب ۔ کہا مختلف ممالک کے وفود کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے۔ اسلام آباد اور پاکستان بھر میں آثار قدیمہ موجود ہیں۔ پاکستان ایک خوبصورت اور پرامن ملک ہے۔ اسلام امن پسند مذہب۔ تشدد کی حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان کے لوگ پرامن اور مہمان نواز ہیں

مزید پڑھیں :کشتی حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ہوا ،بچ جانے والوں نے بتایا ایجنٹوں کو 24 سے 30 لاکھ روپے دیئے،پاکستانی سفیر

متعلقہ خبریں