سیاسی مذاکرات کےسواکوئی آپشن نہیں،ڈی چوک جانےکافیصلہ عمران خان کا تھا،راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہعمران خان مذاکرات پریقین نہیں رکھتے،اتفاق تھا کہ سنگجانی جاکردھرنادیں،تمام سہولیات فراہم کریں گے۔ 15دن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی تھی۔ بانی سمجھتےتھےڈی چوک پہنچ کرکچھ اورہوجائےگالیکن وہ نہیں ہو۔ یہ ملک جتناہماراہے،باقی لوگوں کابھی اتناہی ہے۔ حکومت کاگرناملکی […]
ہم کسی سےمذاکرات کرنےکی بھیک نہیں مانگ رہے،حکومت سنجیدہ نہیں،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کےحوالےسےسنجیدہ نہیں ہے۔ ہمیں کہاجاتاتھا کہ پی ٹی آئی مذاکرات پریقین نہیں رکھتی۔ میں نےہمیشہ مذاکرات کےبارےمیں بات کی۔ 9مئی کےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائےیہ ہمارامطالبہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی نےبھی مذاکرات کیلئےکمیٹی بنائی ہے۔ ہم کسی سےمذاکرات […]
وفاقی دارالحکومت ، پولیو مہم کا پہلا روز مکمل،پولیو ورکرز نے گھر گھر، مختلف عوامی مقامات پر بچوں کو قطرے پلائے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کا پہلا روز مکمل ہو گیا۔ ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیو مہم کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ضلعی انتظامیہ افسران شریک ہو ئے۔ اجلاس میں پہلے دن کے حوالے سے پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا […]
سانحہ اے پی ایس،پنجاب اسمبلی میں قرارداد متفقہ طورپر منظور ،شہید بچوں کے والدین کے ساتھ اظہار یکجہتی

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی میں سانحہ اے پی ایس پر قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی گئی ۔ سانحہ اے پی ایس پر قرارداد حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین نے پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق 10 سال قبل پشاور میں سانحہ اے پی ایس رونما ہو۔ سانحہ اے پی ایس جیسے […]
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں اضافہ، پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کر دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جنوری 2024 تک سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، فیس بک کے صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جن میں مرد صارفین 77 فیصد اور خواتین صارفین 24 فیصد ہیں۔ […]
پنجاب میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کیا گیا،، پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی پنجاب 2024ء کا بل کثرت رائے سے منظورہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی پنجاب 2024ء کا بل وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کیا،گورنر […]
یہ مذاکرات نہیں بلکہ “مذاق رات” ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات نہیں بلکہ “مذاق رات” ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اردگرد مختلف آوازیں سنائی دے رہی ہیں، لیکن ابھی تک مذاکرات کے لیے کسی نے باضابطہ رابطہ نہیں کیا۔ […]
قومی اسمبلی میں مربوط ’ڈیجیٹل آئی ڈی‘ کا بل پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں شہریوں کے لیے ڈیجیٹل شناخت کے قیام کے لیے “ڈیجیٹل آئی ڈی” کے نام سے بل پیش کر دیا گیا۔ اس بل کا مقصد سماجی، معاشی اور گورننس سے متعلق ڈیٹا کو مرکزی بنانا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل […]
جس ملک میں رول آف لا نہیں ہوگاوہاں سر مایہ کاری نہیں ہوگی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ عالیہ کامران کا سست انٹرنیٹ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس اہم مسئلہ ہے۔ کہا تھا قائمہ کمیٹی کے ساتھ غلط بیانی ہو رہی ہےوہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ سپیڈ پی ٹی اے میں […]
یہ بے حس حکومت ہے، انہوں نے تو لوگوں کو دفنانے بھی نہیں دیا،زرتاج گل وزیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ یہ بے حس حکومت ہے۔ انہوں نے تو لوگوں کو دفنانے بھی نہیں دیا۔ ان پر مشکل وقت آتا ہے تو جوتے چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ شہیدوں پر بھی انہوں نے شک کیا۔ بجلی بند کر کے انہوں نے گولیاں چلائیں۔ میرا […]