مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت سب سے بڑی رکاوٹ۔ ہما رے صبر کا مزید امتحا ن نہ لیں ۔ ہم قانون ساز ہیں ۔ آئین کوکھلواڑنہیں بننے دیں گے ۔ سو سال تک بھی رجسٹریشن نہ کریں دینی مدرسہ زندہ رہے گا ۔ مولانافضل الرحمان کا ایوان سے خطاب […]
ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، خدا کیلئے منافقت چھوڑیں اور عوام کا سوچیں، علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے۔ خدا کیلئے منافقت چھوڑیں اور عوام کا سوچیں۔ ہم کوئی فرشتے نہیں ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہونگی۔ تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔ کہاپورا لاہور بے نظیر شہید کیلئے یا بانی پی ٹی آئی کیلئے نکلا۔ […]
رواداری اور بات چیت کے حوالے سےشیرافضل مروت نے مثبت گفتگو کی، عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر ا طلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ رواداری اور بات چیت کے حوالے سےشیرافضل مروت نے مثبت گفتگو کی، پارلیمنٹ تحمل، برداشت اور رواداری کی پاسداری کا بھی پیغام دیتی ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے سیاسی اختلافات کے برعکس رواداری برقرار رکھی۔ ہم تشدد […]
دونوں طرف تفہیم و افہام ہونی چاہیے، مذاکرات کی کوئی باضابطہ شروعات نہیں کی گئی، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تلخی تلخی کو ہی دعوت دیتی ہے۔ آپ سول نافرمانی کی کال دیں اور ساتھ مذاکرات کا کہیں ۔ گن پوائنٹ پر تو مذاکرات نہیں ہوسکتے ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا ایوان میں اظہا ر خیال ۔ کہا ۔ شیرافضل مروت نے جو باتیں کی ہیں۔ خوشگوار ٹھنڈی ہوا […]
موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کےاستعمال میں24.2فیصداضافہ ہوا۔ ستمبر2024براڈبینڈصارفین کی تعداد14کروڑ23 لاکھ تک ریکارڈکی گئی۔ ٹیلی کام صارفین کی تعداد19کروڑ60لاکھ صارفین ریکارڈکی گئی۔ گزشتہ مالی سال ٹیلی کام شعبےکو955ارب روپےکی آمدنی ہوئی۔ گزشتہ سال2کروڑ96لاکھ موبائل ڈیوائسزمقامی سطح پرتیارکی گئیں۔ […]
ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے، غیر قانونی کام کرتا ہے کیپیٹل ہل پر حملہ کرایا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے، غیر قانونی کام کرتا ہے کیپیٹل ہل پر حملہ کرایا،” رانا ثنا اللہ نے نو منتخب امریکی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا ہے، امریکا عمران خان سے مطالبہ کرے تو حوالے کر دیا جائے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے […]
عمران خان کی رہائی کیلئےدنیابھرمیں آوازاٹھائی جارہی ہے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ حکومت نےعمران خان پر من گھڑت الزامات لگائے۔ عمران خان سےمذاکرات کی بات کی جاتی ہے۔ خواجہ آصف کےماضی کےبیانات دیکھ لیں یہ کیا کہتےرہے۔ حکمران پی ٹی آئی کی مقبولیت سےخائف ہیں۔ ہمارالیڈاکہتاہےسیاسی جماعتوں سےمذاکرات ہونےچاہئیں۔ بانی نےکہاکچھ چیزوں پرمعافی تلافی ہوسکتی ہے کچھ […]
عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 500 دن مکمل،اپنے موقف پر قائم ہوں،جیل سے پیغام جاری

راولپنڈی(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 500 دن مکمل ہوگئے ہیں لیکن وہ آج بھی پہلے دن کی طرح اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا لیکن […]
عمران خان کو رہا کر دیں ،ہم تمام اضلاع میں تحریک شروع کرنے والے ہیں،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محمود خان اچکزئی ے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ اس اسمبلی کے سامنے لوگوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ سر میں گولیاں ماری گئیں۔ کرم ایجنسی میں ڈیڑھ سو انسان مرے ہیں۔ اسمبلی نے مذمت کی قرارداد بھی پاس نہیں کی۔ یہ دو نمبر کی حکومت […]
موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر کے ساتھ بیرونی ادائیگی میں مشکل نہیں ہوگی،گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد

کراچی (اے بی این نیوز )گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہم نے شرح سود 15فیصد سے کم کرکے 13فیصد کردی ہے،موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر کے ساتھ بیرونی ادائیگی میں مشکل نہیں ہوگی۔ ڈیڑھ سال پہلے جو غیریقینی کی کیفیت تھی اس میں کمی آئی۔ شرح سود میں کمی کے باعث ادائیگی میں ڈیڑھ […]