کراچی (اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کردی۔ شرح سود 15فیصد سے کم ہوکر 13فیصدہوگئی ۔ شرح سودمیں مسلسل5بارکمی کی گئی۔ ملک کی مائیکرواور میکرواکنامک صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مقامی سمیت بین الااقوامی معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ شرح سود 15فیصد سے کم کرکے 13فیصدکردی گئی ،سٹیٹ بینک کے مطابق
ملک کی مائیکرواور میکرواکنامک صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مقامی سیمت بین الااقوامی معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ روپیہ مستحکم ،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس،ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔ ترقی کی شرح ڈھائی سے ساڑھے 3فیصد رہنے کا امکان ہے۔
اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7.2فیصد تھی۔
مہنگائی کی شرح میں کمی کی بڑی وجہ غزائی مہنگائی کم ہونا ہے۔ سالانہ مالیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے اضافی اقدامات کرنا ہوں گے۔
مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان، 69 دن بچوں کی موجیں ،جانئے کب سے کب تک سکول بند رہیں گے















