اہم خبریں

سینکڑوں پی ٹی آئی مظاہرین کی شناخت پریڈ کے بعد 81 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک سو سے زائد مظاہرین کی شناخت پریڈ کے بعد 81 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔ عدالت کے جج، ابوالحسنات ذوالقرنین، نے ان ملزمان کو مقدمات سے بری کر دیا، لیکن ان کے بعد پولیس نے تمام ڈسچارج ہونے والے ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔ جوڈیشل کمپلیکس کے […]

سردی میں مزید اضافہ، سکولوں کے اوقات کار ایک مرتبہ پھر تبدیل

ملک باقاعدہ شدید سردی کی لپیٹ میں میں آچکا ہے، پہاڑوں پر برفباری اور بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ سردی کے باعث سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی شروع ہوگئی ہے۔گزشتہ روز سب سے زیاد سردی لیہہ میں پڑی جہاں پارہ منفی بارہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں بھی یخ بستہ […]

معروف کرکٹر پربھاری جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے نامور کرکٹ آل راؤنڈر پر جرمانہ عائد کر دیا۔افغانستان کے مڈل آرڈر بیٹر گلبدین نائب پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر گلبدین نائب پر میچ فیس کا […]

موٹرسائیکل آسان اقساط پر ،خریداروں کیلئے اچھی خبر،تفصیلات جانیں

رواں سال کے آخر میں ہونڈا کمپنی نے اپنے خریداروں کے لیے خوشخبری سنادی ہے کہ وہ ہونڈا سی ڈی 70 کو اب آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ دسمبر 2024 تک ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1,57,900 روپے پر برقرار ہے، لیکن اب جو افراد اس ماڈل کو خریدنے کے خواہشمند ہیں، وہ […]

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر بچوں کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر بچوں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے گزشتہ روز ان بچوں کی ضمانتیں منظور کیں۔ پانچ بچوں کی روبکار رہائی کے لیے جیل بھیجی جا چکی ہے، جبکہ تین بچوں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان مابین غریب گھرانوں کیلئے 33کروڑ ڈالرکامعاہدہ ،کون کون اہل ہو گا؟جانیں

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کا مقصد سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانا اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی سطح پر سماجی تحفظ کی خدمات کو وسعت دینا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن […]

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے حکومت کا اہم اقدام

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر خصوصی سیل قائم کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں حکومت نے ایک جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف سطحوں پر سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ دستاویز […]

ریاست مخالف پروپیگنڈے کا الزام، معروف صحافی کی 21 دسمبر تک عبوری ضمانت منظورکر لی گئی

اسلام آباد: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت قائم خصوصی عدالت نے صحافی ہرمیت سنگھ کی عبوری ضمانت 21 دسمبر تک منظور کرلی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے صحافی ہرمیت سنگھ کی عبوری درخواست ضمانت 21 دسمبر تک منظور کی، صحافی ہرمیت سنگھ اپنے وکلا بینا فراز اور فرخ شہزاد کے […]

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسزسننے سے معذرت کر لی

پشاور: الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے خود کو الگ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے ایک آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے علیحدہ کرنے کی تصدیق کی۔ آرڈر شیٹ میں کہا گیا کہ ایک درخواست […]

حکومت کومولانافضل الرحمان کامطالبہ مانناپڑےگا، سینیٹرفیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کامطالبہ جائزہے۔ حکومت کومولانافضل الرحمان کامطالبہ مانناپڑےگا۔ یہ تاثردینا کہ بل روکنااسٹیبلشمنٹ کاکام ہے انتہائی غلط ہے۔ مدارس رجسٹریشن بل میں زیرزبرکافرق ہے راستہ نکالاجاسکتاہے۔ پارلیمنٹ نےبل کی منظوری دی تھی مولاناکیساتھ کچھ ہاتھ بھی کیاگیا۔ بل میں کوئی غلطی آگئی ہےتو […]