چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا پولی کلینک ،پمز اور سی ڈی اے سے ریکارڈ طلبی کے لیے خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا پولی کلینک ،پمز اور سی ڈی اے سے ریکارڈ طلبی کے لیے خط ۔ خط میں پچیس ،چھبیس نومبر سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی گئی خط میں اسلام آباد کی اہم شاہراہوں میں نصب سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج بھی مانگی […]
جمہوری آزادیاں سلب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی […]
عوام کیلئے اچھی خبر آگئی،بجلی سستی کرنے کا حکم دیدیا گیا، توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کرنے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت ایک اجلاس میں ملک کے بجلی کے منصوبوں، ان کی پیشرفت، اور مستقبل کی توانائی حکمت عملی […]
صدر زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات حیران کن ہیں ،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات حیران کن ہیں ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق صدر مملکت کے اعتراضات کا طریقہ قانون کے مطابق نہیں، صدر مملکت کے اعتراضات آئین میں دی گئی مدت کے اندر نہیں۔ اعتراضات قسطوں میں کئے گئے ،ایک بار اعتراضات کئے ان کا جواب […]
حکومت کا مزید 6 آئی پی پیز کیساتھ مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز کیساتھ مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جس سے مزید 300 ارب روپے کی بچت کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق 2 ہزار 396 میگاواٹ کے 6 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کیے جائیں گے۔گل احمد انرجی کے […]
پارلیمنٹ کی سطح پرمذاکرات ہونےچاہئیں یہی بہترہے، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے چاہتی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی ہےان کےاسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات ہوں۔ یہی وجہ ہے یہ لوگ پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کاکہتےرہے۔ وقت کےجبرکی وجہ سےپی ٹی آئی نےاپنی پالیسی کوتبدیل کیا۔ پارلیمنٹ کی سطح پرمذاکرات ہونےچاہئیں یہی بہترہے۔ سیاسی کارکن ہونےکےناطےمذاکرات کاحامی ہوں۔ شہبازشریف نےکئی بارکہاپی ٹی […]
سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان عمران خان خود کرینگے،پی ٹی آئی اپنے مطالبات پر قائم ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سول نافرمانی پر پارٹی کاموقف وہی ہے جوعمران خان کا ہے۔ عمران خان سول نافرمانی کی کال سے پیچھے نہیں ہٹے۔ پی ٹی آئی اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹی۔ الیکشن میں دھاندلی ہوئی،پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ تمام حقوق […]
کرکٹ کی د نیا میں پاکستان کی بڑی فتح،بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور،پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی سی سی،بھارتی بور ڈنےپی سی بی کی تمام شرائط مان لیں،بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنزٹرافی فیوژن فارمولےکےتحت ہوگی۔ فیوژن فارمولاتمام بورڈزکےعہدیداروں کی موجودگی میں طےہوا۔ فیوژن فارمولاکےتحت پاکستان بھارت جاکرورلڈکپ نہیں کھیلےگا۔ 2026میں پاکستان کےمیچزسری لنکامیں ہوں گے۔ پاکستان کو2027سے2031کےدوران ویمن ٹی20ایونٹ کی میزبانی ملےگی۔ فیوژن فارمولےکےتحت […]
آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن میں عدلیہ اقلیت اور ایگزیکٹو اکثریت میں ہے، جسٹس منصور علی شاہ کا خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ججز تعیناتی کیلئے رولز بنانے کا معاملہ۔ جسٹس منصور علی شاہ کا رولز میکنگ کمیٹی کے سربراہ جسٹس جمال مندوخیل کو خط۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خط میں لکھا کہ ججز تعیناتی میں عدلیہ کا اہم کردار ہوتا تھا۔ 26ویں ترمیم کے بعد یہ توازن بگڑ چکا […]
خون ناحق کوکبھی بھی دبایانہیں جاسکتا،پنجاب میں سول مارشل لا لاگو ہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کا کوئی دور شروع نہیں ہوا ۔ مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔ ہمارے گھروں ، خاندان اور کاروبار کوتباہ کردیاگیا۔ ہمیں اب کس چیز کا خوف ہے کہ ہم مجبور ہوں گے۔ پنجاب کے اندر اس […]