مشاورت کررہے ہیں فوجی عدالتوں کے معاملے پر نظرثانی میں جائیں یا عالمی عدالت میں ،اسدقیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسدقیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارے جمہوری حق کو قتل کیا۔ محمود اچکزئی کو دعوت دی ہے اختر مینگل کو بھی دعوت دیں گے۔ ہم 15دسمبر کو یوم شہدامنارہے ہیں۔ ان کارکنان کی قربانیاں جمہوریت کے لئے ہیں۔ ان شہدا کے لئے ہمارے پاس ایک […]
ملک بھر میں مہنگائی بے قابو،مرغی، آلو ،کوکنگ آئل اور پکی ہوئی دال مہنگی،عوام بے یار ومدد گار

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کا اضافہ ہوا۔مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 3 اعشاریہ 71 ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر ایک ہفتے میں 18 اشیا […]
اپوزیشن اتحاد کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کو سولو فلائٹ ختم کرنے کا مشورہ، پاکستان تحریک انصاف راضی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اپوزیشن اتحاد کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کو سولو فلائٹ ختم کرنے کا مشورہ،ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف احتجاج میں مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے ،قائدین کا مشورہ۔ حکومت کے خلاف ایوان کے اندر اور باہر بھر پور احتجاج کیا جائے گا ، اجلاس کا فیصلہ۔ 26 […]
کے پی، بلوچستان میں آپریشنز ، سیکیورٹی فورسز نے اب تک 43 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کیے گئے وسیع انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 43 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ جس سے فتنہ الخوارج اور بلوچستان میں سرگرم دیگر دہشت گرد گروہوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ 12-13 دسمبر کی درمیانی […]
ایف آئی اے نے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے

اسلام آباد( اےبی این نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے پیکا ایکٹ کے تحت درج کیے گئے مقدمات میں نامزد ملزمان پر ریاستی اداروں کے خلاف […]
پی ٹی آئی نے اسلام آباد کے احتجاج میں زخمی اور لاپتہ کارکنوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد( اےبی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران زخمی اور لاپتہ کارکنوں کی فہرست جاری کردی پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق پارٹی کے تقریباً 38 کارکنان گولی لگنے سے زخمی ہوئے، جب کہ 139 تاحال لاپتہ […]
حکومت سے مذاکرات ،پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں توسیع ،دو ناموں کا اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت سے مذاکرات ،پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں توسیع کر دی گئی۔ پانچ رکنی کمیٹی میں دو ناموں کا اضافہ کر کے 7 رکنی کمیٹی بنا دی گئی ۔ کمیٹی میں سینیٹر حامد خان اور علامہ راجہ ناصر عباس شامل ۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف […]
سی پیک منصوبہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرے گا، شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز) شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس دوستی کی بنیاد ڈالی تھی۔ سندھ حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ نے سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون کی یقین […]
علی امین گنڈا پور کا 15 دسمبر کو یوم شہدا منانے کا اعلان، ہر صورت اپنا حق لے کر رہیں گے

پشاور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 15 دسمبر کو یوم شہدا منا رہے ہیں۔ ڈی چوک پر جاں بحق ہونے والوں کے لیے باغ ناران پشاور میں دعائیہ تقریب ہو گی ۔ حقیقی آزادی کے حصول تک تحریک جاری رہے گی۔ تحریک انصاف کے 12 […]
مدارس رجسٹریشن بل ، صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے۔ صدر مملکتنےمدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا۔ صدر مملکت کا پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ آرڈیننس 2001 اور اسلام آباد کیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ ایکٹ 2020 کا حوالہ بھی دیا۔ صدر مملکت نے کہا […]